the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد  کے منی کونڈا علاقہ میں ایک مبینہ طور پر  اپارٹمنٹس کے فلیٹ میں بڑی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ لگی ہے ۔ فلیٹ میں LPG سلنڈر پھٹنے کے بعد آگ تیزی سے پھیل گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ اہل خانہ احاطے سے فرار ہونے میں کامیاب



ہوگئے۔ واقعے میں تقریباً 50 لاکھ روپے مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا۔ آگ بجھانے کے لیے قریبی علاقے سے فائر سیفٹی کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ تاہم ان کی کوششیں رائیگاں گئیں کیونکہ فائر سیفٹی اہلکاروں کے لیے اپارٹمنٹ کے احاطے میں داخل ہونے کا کوئی انتظام نہیں تھا۔ آخر کار تین فائر سیفٹی بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.