حیدرآبادیکم فروری(یواین آئی) حیدرآباد کے نظام پیٹ علاقہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں کل شب آگ لگ گئی۔
کوکٹ پلی میں واقع ہولسٹک اسپتال میں کل رات
اچانک آگ لگی جو پہلی منزل تک پہنچ گئی۔
آگ لگتے ہی اسپتال میں دھواں پھیل گیا جس کی وجہہ سے مریضوں اوران کے رشتہ داروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔