: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد میں ایک کار نے 18ماہ کی لڑکی کو ٹکردے دی جس کے نتیجہ میں وہ ہلاک ہوگئی۔ یہ حادثہ جمعرات کو شہرحیدرآباد کے جواہر نگر میں پیش آیا۔ یہ لڑکی گھر کے سامنے کھیل رہی تھی کہ کار نے اس کو ٹکر مار دی۔
حادثہ کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔لڑکی کے ارکان خاندان اسے ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جانچ شروع کردی۔ پولیس گاڑی کی شناخت کے لیے کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیج کی جانچ کر رہی ہے۔