نئی دہلی ، 09 اکتوبر (یو این آئی) محکمہ انکم ٹیکس نے حیدرآباد میں واقع ایک معروف فارماسیوٹیکل گروپ پر تلاشی اور ضبطی مہم چلائی جس میں 142 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی ضبط کی گئی ہے۔
محکمہ نے آج یہاں
جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ قبضہ 6 اکتوبر کو کیے گئے چھاپہ ماری میں یہ ضبطی کی گئی ہے۔
یہ فارماسیوٹیکل (دوا ساز) گروپ انٹرمیڈیٹس ، ایکٹو فارماسیوٹیکل انگریڈینٹس (اے پی آئی) اور فارمولیشن کے کاروبار سے وابستہ ہے۔