the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/19ڈسمبر(ایجنسی) صرف 8ویں کلاس میں پڑھنے والے لڑکے کی حرکت نے حیدرآباد پولیس کو بھی پریشانی میں ڈال دیا ہے، نابالغ لڑکے نے ورکنگ ویمنس ہاسٹل کے باتھ روم میں سیل فون کیمرہ فٹ کردیا، جسکے بعد اس میں نہاتی ہوئی قریب تیس لڑکیوں کا ویڈیو قید ہوگیا، 
ریکارڈنگ کے دوران سیل فون کا فلاش



چمکنے پر ایک لڑکی نے اس معاملے کو پکڑا اور فوری مادھپور پولیس کو اطلاع دی، تفتیش کے بعد نابالغ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے.
پولیس فی الحال پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے کہ لڑکے نے یہ ویڈیو کسی اور سے بھی شیئر کیا ہے یا نہیں؟ پولیس نابالغ سے پوچھ تاچھ کررہی ہے کہ کسی کے کہنے پر اس نے اس طرح کے جرم کو انجام دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.