the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انڈونیشیا/21مارچ(ایجنسی) سوشل میڈیا پر ایک رونگٹے کھڑے کر دینے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے. اس ویڈیو میں ایک خاتون سیاح سمندر کنارے تصاویر کے لئے کھڑی ہوتی ہے، اسی دوران ایک تیز لہر آتی اور اسے بہا لے جاتی ہے. Shanghaiist کے مطابق یہ ویڈیو انڈونیشیا کے Nusa Lembongan کے ایک جزیرے Devil's Tear کا ہے، جہاں یہ حادثہ ہوا. حالانکہ لڑکی صحیح سلامت ہے.
Devil's Tear پر ایک لڑکی دونوں ہاتھ کو پھیلائے اور چہرے پر مسکان لیے پوز کررہی ہوتی ہے، اسی دوران پچھے سے تیز رفتار میں لہر آتی ہے اسکی زرد میں آکر لڑکی دور جاکر گرتی ہے.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.