احمد آباد، 17 فروری (یواین آئی) گجرات کے شہر احمد آباد کے نیکول علاقے میں بدھ کو ایک پلاسٹک فیکٹری میں زبردست آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے
بتایاکہ کٹھوڑا جی آئی ڈی سی میں راجن اسٹیٹ کی ایک پلاسٹک فیکٹری میں بدھ کو علی الصبح اچانک آگ لگ گئی۔
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں جائے واقع پر پہنچ گئیں۔