: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) دہلی کے نانگلوئی علاقے کے کنور سنگھ نگر کی گلی نمبر 10 میں ایل پی جی سلنڈر دھماکے سے ایک عمارت گرگئی جس سے کم از کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے دہلی فائر سروس (ڈی ایف
ایس) نے پیر کو یہ اطلاع دی ڈی ایف ایس کے مطابق تمام زخمی افراد کو مقامی شہریوں اور پولیس پی سی آر اہلکاروں کی مدد سے اسپتال میں داخل کرایا گیا فائر ڈپارٹمنٹ کو صبح تقریباً 5.15 بجے مکان گرنے کی اطلاع ملی۔