: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 21 نومبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے گچی باولی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پولیس نے ایک ہوٹل پر چھاپہ مارتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار
کرلیا- پولیس کے مطابق ، گچی باولی پولیس اور اینٹی ہیومن ٹریکنگ یونٹ کے ارکان نے اطلاع ملنے پر راگھویندر کالونی کی ہوٹل پر چھاپہ مارا جہاں جسم فروشی کی جارہی ہے-