: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/19مارچ(ایجنسی) مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما رادھا کرشنا ویکھے پاٹیل نے آج الزامم لگایا کہ شیوسینا کے ایک کارکن نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو ذمہ دار ٹہراتے ہوئے خودکشی کرلی ہے، کانگریس کے سینئر رہنما نے اسمبلی میں اس مسئلے کو اٹھایا اور یہ پوچھتے ہوئے ادھے ٹھاکرے کی پارٹی کو تنقید کا
نشانہ بنایا کہ یہ مرکزی کی پالیسیوں کی وجہ سے اپنے کارکن کی خودکشی کے بعد بھی ریاستی حکومت مرکز کو کیوں حمایت کررہی ہیں، پاٹیل نے کہا اکہ ستارہ جیل کے کارڈ تحصیل کے شیوسینا کارکن راہول فالکے نے 16 مارچ کو خودکشی کرلی- فالکے نے سوشل میڈیا پر اپنی آخری پوسٹ میں اس کی وجہ بتائی ہے اور نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو لاگو ہونے کو ذمہ دار ٹہرایا ہے.