: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ہماچل/15جون(ایجنسی) ہماچل پردیش کے کننور Kinnaur ضلع میں Rekong Peo کے پاس نیشنل ہائی وے 5 پر ایک کار حادثے کا شکار ہوگئی اور قریب 300 میٹر گہری کھائی میں جاگری، معلومات کے
مطابق پولیس انتظامیہ اور آئی ٹی بی پی کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، انتظامیہ سے ملی معلومات کے مطابق کار میں تین لوگ سوار تھے- ان میں سے ایک کی موت ہوگئی، جبکہ دوسرا شخص بری طرح زخمی ہے.