: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شملہ: ہماچل پردی شکے شملہ ضلع کے کوٹی گاؤں میں لگی آگ سے 7 گھر جل کر خاکستر ہوگئے، نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7 گھروں میں آگ لگنے
کی وجہ سے 16 خاندان متاثر ہوئے، آگ لگنے کا یہ واقع منگل (5 مارچ) دیر رات 1:30 بجے ہوا، آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر عملہ کی گاڑیاں مقام واقع پر پہنچی.