ٹوکیو، 31 دسمبر (اسپوتنک) جاپان کے شیزوکا میں ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہو جانے سے پائلٹ کی موت ہونے کی رپورٹیں ہیں کیوڈو نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کو صوبہ میہ کے یوکوہاما شہر جا رہا
ایک ہیلی کاپٹر شمدا شہر کے نزدیک پہاڑیوں میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔
پولیس نے جائے حادثہ سے پائلٹ کی لاش برآمد کرلی ہے۔
پولیس کے مطابق تیز ہواؤں کی وجہ سے ہیلی کاپٹر حاثے کا شکار ہو گیا ۔