the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
منیلا، 27 اپریل (ژنہوا) فلپائن کے شہر گیٹافے میں منگل کی صبح فلپائن ایئر فورس (پی اے ایف) کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوکر پانی گر گیا جس سے پائلٹ کی موت ہوگئی اور عملے کے 3 ارکان زخمی ہوگئے۔

لیفٹننٹ کرنل مینارڈ ماریانو نے بتایا کہ



ایم ڈي520 ایم جی ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے روٹین کی پرواز پر تھا جب یہ حادثہ پیش آیا۔

مسٹر ماریانو نے بتایا کہ صوبہ سیبو میں میکٹن جزیرے کے قریب واقع ائیر فورس کے ایک اڈے سے پی اے ایف 15 ویں اسٹرائک ونگ کے ہیلی کاپٹر نے اڑان بھرا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.