the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29جون(ایجنسی)  ممبئی اوراسکے آس پاس کے علاقوں میں ہفتہ کو دوسرے دن بھی بھاری بارش جاری ہے- اہلکاروں نے بتایا کہ بارش سےشہر میں عام زندگی متاثر رہی، زیادہ متاثر نہ ہوا ہو لیکن بارش سے جوڑے واقعات میں کم سے کم پانچ شخض زخمی ہوگئے-
ممبئی کی لائف لائن مانی جانے والی لوکل ٹرین کافی حد تک اس سے متاثر رہی اور اپنے وقت سے چل رہی ہے، حالانکہ محکمہ موسمیات کے بھاری بارش کے پیش گوئی کے مدنظر ریلوئے نے ممبئی اور پونے کے درمین چلنے والی کچھ پیسنجیر اور ایکسپریس



ٹرینوں کو رد کردیا ہے-


ممبئی میں جاری بارش. فوٹو ANI
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.