the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/28اپریل(ایجنسی)سڑک حادثوں میں جان گنوانے والے زیادہ تر لوگوں میں وہ دو پہیے والے ہوتے ہیں، جو بنا ہیلمٹ کے بائیک چلاتے ہیں، حالانکہ ٹرافک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت قانون بنائے ہیں، پھر بھی کچھ لوگ ان قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں، اور بنا ہیلمٹ کے بائیک چلانا اپنی شان سمجھتے ہیں، حالانکہ ٹرافک پولیس بھی وقت وقت پر ایسے لوگوں کی انہی کی زبان میں سبق بھی سیکھاتی ہے.

حیدرآباد میں ایک ایسا شخص لگاتار ٹرافک قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، بلکہ



اپنی شان دیکھانے کے لیے اس نے بائیک چلاتے ہوئے ہیلمٹ نہیں پہننے کی ٹھان رکھی ہے، یہ شخص بائیک چلاتے وقت ہیلمٹ تو رکھتا تھا لیکن اسے پہنتا نہیں تھا، اتنا ہی نہیں اس نے اپنی بائیک پر لکھوایا ہوا تھا، نو ہیلمٹ-آئی لائیک ڈائی ریل مین، یعنی نو ہیلمٹ -مجھے اصلی مرد کی طرح مرنا پسند ہے'

سادو ہری کرشنا ریڈی نامی شخص کو حیدرآباد ٹرافک پولیس نے گھر سے پکڑ لیا اور اسے اسی کی زبان میں سبق سکھایا ، پولیس نے ہری کرشنا کا موٹر چالان بھی کاٹا اور اسکی بائیک کو فوٹو کو پولیس نے اپنے فیس بک صفحہ پر پوسٹ کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.