the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

راجستھان: ملک بھر میں مسلم مخالف نفرت کے ایک اور معاملے میں، راجستھان میں جے پور کے نند پوری محلے میں کچھ پوسٹر نمودار ہوئے، جن میں مقامی لوگوں سے کہا گیا کہ وہ مسلمانوں کو جائیدادیں بیچنے یا کرائے پر دینے سے باز رہیں۔

جے پور پولیس نے 28 فروری بروز چہارشنبہ پوسٹرز کے ظاہر ہونے کے فوراً بعد انہیں ہٹا دیا۔ پی ٹی آئی کے مطابق، پوسٹرز میں لکھا گیا ہے، ’’ہندوؤں سے اپیل: متحد رہیں اور



مسلم جہاد کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔‘‘

پوسٹرز پہلی بار دس دن پہلے شائع ہوئے تھے، جس میں ہندوؤں سے ’مسلمانوں کے خلاف متحد‘ ہونے کی اپیل کی گئی تھی۔ ایک وارڈ کونسلر انیتا جین نے انڈین ایکسپریس کو بتایا، ’’یہ کچھ دن پہلے ایک رہائشی نے اپنی جائیداد ایک مسلم خاندان کو فروخت کرنے کے بعد پیش آیا۔

اس کے بعد کچھ لوگوں نے مسلم مخالف پوسٹر چسپاں کئے۔ اس کے بعد پولیس نے مقامی لوگوں سے پوسٹرز ہٹانے کو کہا، تاہم مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.