: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) ہریداور کے لکسر laksarمیں ایک مدرسے کے ٹیچر کی پٹائی کا ویڈیو سامنے آیا ہے. اس ویڈیو میں پاانچ بدمعاش اس ٹیچر کو بری طرح پیٹتے دیکھ رہے ہیں. جس شخص کو یہ شخص کو یہ بدمعاش پیٹ رہے ہیں وہ مدرسے میں پڑھانے کے علاوہ لکسر میں ہی پردھان منتری
کوشل یوجنا کے تحت کھلے کوچنگ سنٹر میں شمسی توانائی کی تربیت بھی لے رہا ہے. بتایا جارہا ہے کہ ہفتہ کو جب وہ اپنے کوچنگ سنٹر سے لوٹ رہا تھا تبھی اس پر ان بدمعاشوں نے حملہ کردیا، . مدرسہ کے اس ٹیچر کو پٹانے کا یہ واقعہ کوچنگ سنٹر کے پاس کے شو روم میں لگے سی سی سی ٹی میں قید ہوگیا.