: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہاپوڑ، 4 جون (ذرائع) اترپردیش کے ہاپوڑ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بھاپ کے بوائلر کے پھٹنے سے کم از کم 8 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ میرٹھ زون کے انسپکٹر
جنرل آف پولیس پروین کمار نے ان کی تصدیق کی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہونے کی بات کہی، موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ گاڑیاں راحت اور بچاؤ میں مصروف ہے-