: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش کے لکھنؤ سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ وکاس نگر علاقہ کے سیکٹر 4 میں بارش کی وجہ سے تقریباً 20 فٹ گہری کھائی بن گئی۔ اسی دوران وہاں سے گزرنے والی ایک کار گڑھے
میں پھنس گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ کرین ورکر کو بھی موقع پر بلایا گیا۔ اب پولیس نے کرین کی مدد سے ڈرائیور سمیت کار کو بحفاظت بچا لیا ہے۔ اس دوران پی ڈبلیو ڈی بھی موقع پر پہنچ گئی۔