the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/5مارچ(ایجنسی) چنئی سے احمد آباد جا رہی navjeevan-express نوجيون ایکسپریس ٹرین میں ڈاکوؤں دو خواتین مسافروں کے گلے سے سونے کے زیورات چھین کر فرار ہو گئے. خواتین مسافروں کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کیا اور تلاش شروع کردی.
بتایا جارہا ہے کہ تنالی ریولے اسٹیشن پر ٹرین کے پلیٹ فارم سے چھوٹتے



ہی باتھ روم میں چھے لوٹرے اچانک باہر آیا اور اس نے سیٹ پر بیٹھی خواتین کی گردن پر چاقو رکھ کر اسکے اور قریب بیٹھی خواتین کے سونے کے زیورات لوٹ لیے.
اس دوران خواتین نے چین کھیچنے کی کوشش کی تو اس نے اسکے گردن پر حملہ کردیا، اس پر خواتین نے چیخنا شدروع کردیا تو لوٹرے دھیمی رفتار سے چل رہی ٹرین سے کھود کر فرار ہوگئے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.