the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) دہلی کے قریبی علاقے گروگرام میں سیکس ریاکٹ میں پکڑی گئی افغان نژاد لڑکی کے پاس سے آدھار کارڈ ملا ہے۔ یہ آدھار ساؤتھ دہلی کے ایک پتہ پر بنایا گیا ہے ۔ پولیس کے لیے یہ حیران کردینے والی بات ہے کہ آخر افغانی لڑکی کا آدھار کارڈ کیسا بنا؟ یہ کسی کی



لاپرواہی ہے یا کسی طرح کی سازش؟ پولیس جانچ میں مصروف ہے.

گروگرام کے سیکٹر 39 میں واقع گنگا ویلی نامی ایک گیسٹ ہاؤس میں سیکس ریاکٹ کافی دنوں سے چلایا جارہا تھا۔ اسکی شکایت پر پولیس نے ایک نقلی گراہک بھیج کر گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ ماری کی یہاں پولیس نے 12 خواین سمیت 16 لوگوں کو گرفتار کیا۔.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.