the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گرگرام/29اکتوبر(ایجنسی) شوہر، بیوی اور 'وہ' کے شک کے چلتے ایک شادی شدہ کی مشتبہ موت ہوگئی، ہفتہ کی شام یعنی کرواچوتھ کے دن جب تمام شادی شدہ خواتین چاند کے دیدار کرنے کو بیتاب تھی، تب وہ سٹی کے پاش علاقے ڈی ایل ایف فیز 1 کے ویلی ویو اسٹیٹ سوسائٹی میں رہنے والی دیپکا کی بحث اپنے شوہر وکرم کے کسی دیگر خاتون سہلی



کے ساتھ ناجائز رشتے کو لیکر بحث تیز ہوتے جارہی تھی اور اسی وجہ سے اسکی مشتبہ موت ہوگئی.

ذرائع سے ملی خبر کے مطابق شوہر نے بیوی کو 8 منزلہ عمارت سے دھکا دے دیا، اس سے اسکی موت ہوگئی، دیپکا نجی بینک میں ملازم تھی.

پولیس نے خاتن کے والد کی شکایت پر شوہروکرم اور دو دیگر کے خلاف کیس درج کرلیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.