the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گروگرام/28مئی(ایجنسی) گروگرام کے سیکٹر 18 واقع ایک خانگی کنسلٹنسی کمپنی میں کام کرنے والی لڑکی بلڈنگ کی اونچی چھت پر چڑھ گئی، وجہ یہ تھی کہ کمپنی نے اسے نوکری سے نکال دیا تھا، اسی بات سے ناراض ہوکر لڑکی بلڈنگ کی ساتویں منزل پر جا چڑھی، اس دوران اسن ے کافی دیر تک نیچے کھودنے کی دھمکی دیتی رہی، لڑکی چھت پر بالکل کنارے حصے پر کھڑی تھی، زندگی اور موت کے درمیان صرف ایک قدم کا فاصلہ تھا،، کمپنی میں کام کرنے والے ساتھیوں نے اسے منانے کی بہت کوشش کی، اس دوران موجودہ پولیس ملازم بھی اسے محفوظ نیچے اتارنے کے لیے پوری کوشش کررہے تھے-
آخر کار کمپنی کے اہلکار نے نوکری سے نہیں نکالنے کا وعدی کیا اور پھر اسکے بعد اسے واپس اتار لیا گیا- حالانکہ یہ ویڈیو تین دن پرانا ہے، لیکن اب یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے، لڑکی کو بلڈنگ کی چھت سے واپس اتار لینے کے بعد اسے گھر بھیج دیا گیا، اسکے خلاف کسی بھی سکیشن کے تحت معاملہ درج نہیں کیا گیا-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.