the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گجرات، 11 جولائی (ذرائع) گجرات کے بھروچ سے ایک چونکا دینے والا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان کس طرح نوکری کے لیے کھڑے ہیں۔ بہت زیادہ ہجوم کی وجہ سے ہاتھا پائی ہوئی۔ لوگ بچنے کے لیے ایک دوسرے کو پکڑنے لگے۔ تبھی سامنے ریلنگ پر وزن پڑنے کی وجہ سے ٹوٹ جاتی ہے- جسکی وجہ سے کئی نوجوان گرجاتے ہیں- غنیمت رہی کہ



کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا، مگر یہ واقعی میں خوفناک ویڈیو ہے- یہ بھیڑ بھروچ کے انکلیشور میں ایک بڑے ہوٹل میں کام کے لیے جمع ہوئی تھی۔ ہوٹل میں نوجوانوں کو بغیر تحریری امتحان کے براہ راست انٹرویو کے لیے بلایا گیا تھا- کانگریس نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرکے ریاست کی بی جے پی حکومت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ حکمراں جماعت کے ایک رکن اسمبلی نے کمپنی پر الزام لگایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.