: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات ، 24 نومبر (ذرائع) گجرات کے موربی شہر میں پولیس نے ایک کاروباری خاتون کے خلاف کی درج کیا ، خاتون کے علاوہ چھ دیگر افراد کے خلاف ایک 21 سالہ دلت شخص کے ساتھ مبینہ طور پرحملہ
کرنے کا مقدمہ درج کیا- دلت شخص انکی کمپنی میں کام کرتا تھا، چہارشنبہ کے روز پیش آئے واقعہ میں ایک اہلکار نے بتایا کہ تنخواہ مانگنے کے بعد اسے جوتے منہ میں پکڑ کر معافی مانگنے پر مجبور کیا گیا-