the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اڑیسہ/24فروری(ایجنسی)اڑیسہ کے بولنگیر ضلع سے ایک بہت حیران کرنے والی خبر آئی ہے۔
 شادی میں سبھی خوش تھے۔ دولہن اور دولہا ملکر شادی میں ملے تحفوں کو کھول رہے تھے۔
تحفے کا ایک باکس بے حد پرکشش لگ رہا تھا لیکن جیسے ہی اسے کھولا گیا۔ زوردار دھماکہ ہوا’ حادثہ میں دولہے اور اسکی دادی کی موت ہوگئی ہے۔ جبکہ دولہن



بری طرح زخمی ہوگئی۔ پولیس اب اس پورے معاملے کی جانچ کررہی ہے.

18 فروری کو سومیا ساہو اور رانی ساہو کی شادی ہوئی، دونوں کے خاندان والے بہت خوش تھے۔ 

جمعرات کی دوپہر پر دلہا اور دلہن تحائف دیکھ رہے تھے. 

دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ گھر کی دیوار تک ہل گئی. زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال لیے جایا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.