the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور/13فروری(ایجنسی) چھتس گڑھ کے جنجگیر - چمپا ضلع میں ایک سڑک حادثے میں 25 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے. 9 لوگوں کو رائے گڑھ کے اسپتال میں شریک کروایا گیا ہے، جہاں انکی حالت نازک بتائی جارہی ہے، وہیں اس دردناک سڑک حادثے کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے، اصل میں یہ سبھی لوگ ایک شادی میں جارہے تھے جب یہ حادثہ



ہوا.

بتایاجارہا ہے کہ یہ سبھی لوگ ایک شادی میں شامل ہونے جانے کی تیاری میں تھے، تبھی ایک تیز رفتار اسکارپیو نے کچھ لوگوں کو کچل دیا، واقعہ کے بعد ڈرائیور نے جلد بازی میں پیچھے کا گیئر ڈالا، بریک لگانے کی جگہ سکیلیٹر دبا دیا، جس سے پیچھے کھڑے لوگ بھی گاڑی کی زرد میں آگئے، جس گاڑی سے یہ حادثہ ہوا اس میں دلہا سوار تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.