the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہاکہ حکومت تمام کوآپریٹیو اداروں کو مزید طاقتور بنانے کے لئے پرعزم ہے۔
مسٹر شاہ نے سنیچر کو ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ آج ہندستانی کوآپریٹیو یونین کے صدر مسٹر دلیپ سندھانی جی اور کسانوں کی کوآپریٹیو سوسائی افکو کے چیرمین مسٹر بی ایس نکئی جی، منیجنگ ڈائرکٹر مسٹر یو ایس اوستھی جی اور نیفڈ انڈیا کے چیرمین



ڈاکٹر بجیندر سنگھ سے ملاقات کی۔ مودی جی کی قیادت میں ہم کوآپریٹیو اور تمام کوآپریٹیو اداروں کو مزید تقویت دینے کیلئے پرعزم ہیں۔
خیال رہے کہ مودی کابینہ کی توسیع اور تشکیل نو سے پہلے حکومت نے ایک نئی وزارت کوآپریٹیو وزارت تشکیل دی ہے اور مسٹرشاہ کو اس کی ذمہ داری دی ہے۔ مسٹر شاہ نے ابھی اس وزارت کی ذمہ داری نہیں سنبھالی ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب ملک میں کوآپریٹیو وزارت بنائی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.