گورکھپور، 27 اگست (ایجنسی) شمال مشرقی ریلوے کے ہیڈ کوارٹر گورکھپور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی گودان ایکسپریس میں اتوار کو ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں تین ملزمان کو گورنمنٹ ریلوے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">گورنمنٹ ریلوے پولیس ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ مؤ ضلع کی ایک 16 سالہ لڑکی اتوار کو دوا لینے اعظم گڑھ گئی ہوئی تھی۔
ٹرین میں نيند آنے کی وجہ سے وہ گورکھپور پہنچ گئی۔