: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
وشاکھاپٹنم، 8 فروری (ذرائع) آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے چمڈی پلی ریلوے اسٹیشن پر جمعرات کو ایک مال گاڑی پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ولاتیر ڈویژنل ریلوے
منیجر سوربھ پرساد نے بتایا کہ ڈویژن کے افسران اور عملہ موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وشاکھاپٹنم کرندول ایکسپریس کو حفاظتی کاموں کی وجہ سے کوتھاوالسا ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا تھا۔ مزید معلومات کا انتظار ہے۔