the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/ 22 جولائی(ایجنسی) تلنگانہ کے حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 22 جولائی کو پولیس نے اسمگلر کے پاس سے گولڈ پیسٹ (پیسٹ کے طور پر سونا) ضبط کیا تھا، برآمد گولڈ پوسٹ کا وزن 1120.780 گرام بتایا جارہا ہے. ریونیو انٹیلیجنس نے اس سونے کی پیسٹ کی قیمت 34 لاکھ روپے بتائی ہے. نیوز ایجنسی کی طرف سے ٹیوٹر پر جاری کیے گئے گولڈ پیسٹ کی تصویر وائرل ہورہی ہے، یہ دیکھنے میں جس طرح لگ رہا ہے اسے لیکر طرح طرح کی باتیں ہورہی ہے، گولڈ پیسٹ کو دیکھ کر کہیں سے نہیں لگ رہا ہے کہ اسے سونا بنایا جاسکتا ہے.

گولڈ پیسٹ دیکھ کر کسی مویشی کی گندگی دیکھ رہی ہے، لیکن جب اسے جلایا گیا توپتہ چلا کہ یہ تو سونا ہے، انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ اس پر بات سے حیران ہے.


View image on TwitterView image on Twitter

: Directorate of Revenue Intelligence recovered 1.850 kg gold paste from a passenger at Hyderabad International airport, yesterday. Total of 1120.780 grams of gold was extracted from the gold paste valued at Rs Rs 34,57,606.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.