the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پریاگ راج/20مارچ(ایجنسی) اترپردیش کے الہ آباد یونیورسٹی کی ایک طالب علم نے اپنے دوست پر ریپ کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اسکے دوست نے نشے کی حالت میں اسکے ساتھ ریپ کرکے اسکا ویڈیو بنایا ہے اور اب اسے وائرل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے، فی الحال نوجوان اور اسکے خاندان والوں کے خلاف پریاگ راج کے کرنلگنج تھانے میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے.
لڑکی نے کیس درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ اسکے کمرے پر آیا تھا تو نوجوان نے اسے چاکلیٹ کھلائی، جسکے بعد وہ بے ہوش ہوگئی، جب اسے ہوش آیاتو اسکی مانگ میں سندور تھا اور کپڑے نہیں تھے، اپنے بیان میں لڑکی نے بتایا کہ نوجوان نے اسکا فحش ویڈیو



بنایا اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے.

काॉसेप्ट फोटो

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.