the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجستھان/ بھرت پور 17جولائی(ایجنسی) راجستھان کے بھرت پور شہر میں ایک لڑکی نے چھیڑ چھاڑ کرنے والے لڑکے کی ڈنڈے سے پٹائی کر دی۔ اس واقعہ کا ویڈیو وائرل ہو گیا ہے۔ یہ ویڈیو تقریباََ ایک ہفتہ پہلے کا بتایا جا رہا ہے۔ اس میں لڑکی شہر کے مکھرجی نگر سکٹر 3 میں لڑکے کی پٹائی کرتی نظر آرہی ہے۔ اس درمیان لڑکی کہتی ہے کہ " تم خود کو ڈونالڈ ٹرمپ(امریکی صدر) کے بیٹے سمجھتے ہو تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ کوئی بھی لڑکی کمزور نہیں ہے۔ غلط ہونے پر آواز اٹھانا جانتی ہے"۔

بھرت پور شہر کی اس لڑکی کے مطابق، وہ لڑکا گزشتہ کئی دنوں سے اس کا پیچھا کر رہا تھا اور اسے بدنام کرنے کے لئے افواہیں پھیلا رہا تھا۔ جس دن لڑکے کو سبق سکھاتے ہوئے اس کی پٹائی کی گئی، اسی دن کسی نے اس کا ویڈیو بنا لیا اور سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ کچھ وقت بعد یہ ویڈیو وائرل ہو گیا۔ اس میں لڑکی بھیڑ کے بیچ لڑکے کو ڈنڈوں سے جم کر پیٹتی نظرآرہی ہے اور وہاں موجود لوگوں کے سامنے اس کی حرکتوں کو بتاتی دکھ رہی ہے۔


Girl beats a boy with a stick for stalking her & spreading rumours about her dating him in Bharatpur; says, 'Some boys tried to defame me. It is my message to them that don't assume girls are weak'. (11.07.18)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.