the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
غازی آباد:30 دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع غازی آباد واقع دہلی سرحد کے نزدیک لونی علاقے میں پیر کو علی الصبح کرنٹ لگنے سے ایک ہی کنبے کے چھ افراد کی جھلسنے سے موت ہوگئی۔

لونی کے ڈویژنل افسرراج کمار پانڈے کے مطابق صبح تقریبا 8:30 بجے پولیس



کو اطلاع ملی کہ لونی علاقے کے بیٹا حاجی پور علاقے میں بجلی کے آلات میں زیادہ بجلی کے آنے سے گھر میں رکھے ٹی وی ،فریج اور دیگر آلات میں آگ لگ گئی۔

حادثے میں کرنٹ لگنے اور دم گھٹنے سے ایک ہی کنبے کے تین لڑکیوں،دو لڑکے اور ایک 60 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.