the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
غازی آباد/24جولائی(ایجنسی) غازی آباد کے رجسٹرار میں پیر کو ہندو لڑکی کو لیکر شادی کرنے پہنچے ایک مسلم نوجوان کو بھیڑ نے جم کر پیٹائی کی، مدھیہ پردیش کا رہنے والا یہ نوجوان اور بیجنور کی رہنے والی ہندو لڑکی میریج رجسٹرار کے سامنے شادی کے عمل کو پورا کررہے تھے تبھی وہاں پہنچے کچھ لوگوں نے اس واقع کو انجام دیا.

راجسٹرار آفس میں مسلم نوجوان کو پیٹنے پہنچے لگوں نے پہلے اس پر لڑکی کو پھاسنے کا الزام لگایا، انکا کہنا تھا کہ مسلم نوجوان لڑکی کو جھانسے میں پھنسا کر اسے شادی کررہا ہے، جو کہ غلط ہے، اسکے بعد سبھی لوگوں نے نوجوان کو پیٹنا شروع کردیا، اس دوران لوگوں کی بھیڑ لگ گئی اور تحصیل میں افراتفری مچ گئی.

مسلم نوجوان کو پیٹنے اور اسکا جلوس نکالنے کے دوران وہاں موجود لوگ خاموشی سے واقع کو دیکھتے رہے،وہاں موجود وکلیوں نے بھی آواز نہیں اٹھائی،بیجنور کی رہنے والی لڑکی نوئیڈا میں کام کرتی ہے،وہ اور نوجوان آپس میں پیارکرتے ہیں اور پیر کو تحصیل میں میریج کرنے پہنچے تھے.



View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

Ghaziabad: Muslim man from Madhya Pradesh beaten at Marriage registrar office allegedly because he went there to marry a Hindu girl from Bijnor. The couple works at a company in Noida. Police took suo-motu cognisance& registered case against 2 known & several unidentified persons

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.