غازی آباد، 5 فروری' اترپردیش کے غازی آباد ضلع کے صاحب آباد تھانہ علاقے میں آج صبح موٹر سائیکل پر سوار مبینہ بدمعاشوں نے ایک تاجر کو گولی مارکر اس سے 9لاکھ روپے لوٹ لئے۔
اس
واقعہ کے بعد بدمعاش موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پون صبح تقریباً پانچ بجے اپنی کار سے صاحب آباد منڈی جارہا تھا اسی دوران بدمعاشوں نے کار کو روکا ۔