the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
گنا، 28 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے گونا ضلع میں ایک ڈمپر سے ٹکرانے کے بعد ایک مسافر بس میں آگ لگنے کے خوفناک حادثے میں 13 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بس میں تقریباً 30 مسافر سوار تھے جن میں سے 15 کی حالت اب بھی انتہائی نازک



ہے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
بحر نگڑھ پولس ذرائع نے بتایا کہ بس جو کل رات تقریباً 8.30 بجے حادثہ کا شکار ہوئی، گنا سے آرون جارہی تھی اور سیمری گاؤں کے قریب سامنے سے آنے والے ایک ڈمپر سے ٹکرا گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.