ممبئی/7اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کے butcher-island جزائر پر بجلی کڑکنے سے تیل ٹینک میں آگ لگائی. جمعہ کی شام 5 بجے لگی آگ اب تک نہیں بجھ پائی ہے،آگ کی شروعات ٹینک نمبر 13 اور 14 سے ہوئی. ایک ٹینک کی صلاحیت 10 سے 15 لاکھ لیٹر ہے. بڑی تعداد میں فائر فائٹر کل سے آگ
بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں. ساتھ ہی پانی کے جہاز کی مدد سے آ پر قابو کرنے کی کوشش کی جارہی ہے.
اس آگ سے ابھی تک کسی کو نقصان ہونے کی خبر نہیں ہے. گیٹ وے آف انڈیا سے، بھی ٹینک میں لگی آگ کی لپٹوں کو دیکھا جا سکتا ہے. یہ گیٹ وے آف انڈیا سے تقریبا 8 کلومیٹر دورہے.