واناپرتھی ، 14 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع واناپارتھی کے ریوالی بلاک میں جمعہ کے روز ایک گھر کے چار افراد اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔
پولیس نے بتایا کہ ریوالی بلاک کے گاؤں ناگا پور میں
کچھ لوگوں نے آج صبح سات بجے پولیس کو اطلاع دی کہ ان کے پڑوسی کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹانے کا کوئی جواب نہیں ملا ہے۔
جب پولیس موقع پر پہنچی تو دروازہ توڑ دیا ، گھر والوں کے چار افراد کی لاشیں الگ الگ جگہ پر ملی ہیں۔