منیلا ،16 ستمبر(یواین آئی) فلپائن کے بسیلن صوبے میں بدھ کو ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے شکار ہونےسے کم ازکم چار لوگوں کی موت ہوگئی۔
فوج کے مغربی منڈاناؤ کمانڈ کے
ترجمان لیفٹننٹ کرنل الاریک ڈیلوس سینٹوس نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلپائن فضائیہ تلاشی اور بچاؤ مہم چلا رہی ہے۔
فوج نے حالانکہ اس حادثے پر ابھی تک کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے۔