the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہاتھرس 15 دسمبر (ایجنسی) اترپردیش میں ہاتھرس کے سکندرراؤ علاقے میں شارٹ سرکٹ سے کارمیں آگ لگ جانے سے شادی کی تقریب سے واپس آ رہے چار لوگوں کی موت ہو گئی اور دو شدید طور پر جھلس گئے۔

پولیس کے مطابق پورا گاؤں کا وچترلال اپنے خاندان کے ساتھ جمعہ کی رات علی گڑھ میں ایک رشتہ دار کے یہاں شادی کی تقریب میں شامل ہونے کے بعد گھر واپس آ رہا تھا۔ اس دوران رات ساڑھے بارہ بجے جرولي مارگ پر پورا پیٹرول پمپ کے قریب اچانک کار بند ہو گئی۔ گاڑی کودوبارہ چالو کرنے کی کوشش کی گئی توشارٹ



سرکٹ کی وجہ سے کار میں بھیانک آگ لگ گئی ۔

اس حادثے میں وچترلال کی بیوی ششی بالا (50)، بیٹی پرتکشا (21) بیٹا موہت (26) اورکارڈرائیور یوگیش کی بیٹی (8) نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ وچترلال اور اس کا دوسرا بیٹا روہت شدید طور پر جھلس گئے۔

انہوں نے بتایا کہ کار ان کا پڑوسی یوگیش چلا رہا تھا ۔ کار میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔ شدید طور پر زخمی باپ اور بیٹے کو دہلی کے لیے ریفرکردیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.