the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

چیف منسٹر ریونت ریڈی کے آبائی گاؤں کونڈا ریڈی پلی کے سابق سرپنچ نے خودکشی کرلی۔اس کی شناخت کلواکرتی کے رہنے والے سائی ریڈی کے طورپرکی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ خودکشی سے قبل اس نے ایک خودکش نوٹ چھوڑا جس میں الزام عائد کیا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے بھائی کی ہراسانی سے تنگ آکر اس نے خودکشی کی ہے کیوں کہ ان کے مکان کو  آنے  سامنے کی سڑک پر چیف



منسٹر کے بھائی نے مویشیوں کا دواخانہ قائم کیا ہے جس سے ان کے مکان کا راستہ ختم ہو گیا ہے ۔۔پولیس نے بتایا کیا کہ کونڈاریڈی پلی میں مویشیوں کا کلینک تعمیرکیاجارہاتھا جس سے اس کو تکلیف کا سامناکرناپڑرہاتھا۔اس نے اسی مایوسی کے عالم میں یہ انتہائی اقدام کیا۔ بی آر ایس کے سابق ایم ایل اے بالاراجو نے اسپتال پہنچ کرسائی ریڈی کی نعش کا دیدار کیا اوران کے ارکان خاندان سے تعزیت کااظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.