the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور/28جنوری(ایجنسی) کرناٹک کے سابق وزیراعلی سدارامیا پر ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کا الزام لگا ہے، یہ معاملہ کرناٹک کے میسور کا بتایا جارہا ہے، دراصل یہ خاتون سدارامیا سے انکے بیٹے کی شکایت کرنے پہنچی تھی، اسی دوران یہ واقع سامنے آیا، اس واقع کا ویڈیو سامنے آتے ہی اس معاملے میں سدارامیا کی تنقید شروع ہوگئی ہے.

سابق وزیراعلیٰ کے پاس شکایت لےکرپہنچی ایک خاتون کے اوپرسدا رمیا کا غصہ اس قدرپھوٹا کہ انہوں نے اس سے مائیک تک چھین لیا۔ مائیک چھیننے کے دوران سدارمیا کا ہاتھ خاتون کے ڈوپٹے پرچلا گیا اورانہوں نے اسے نیچے کی طرف جھٹک دیا۔

خاتون کے ساتھ ہوئے اس برتاوکے لئے سدارمیا اب سیاسی گلیاروں سے لے کرعام آدمی تک کے نشانے پرآگئے ہیں۔ کرناٹک میں کانگریس - جے ڈی ایس اتحاد کی حکومت پرخطرے کی گھنٹی کے درمیان وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے استعفیٰ دینے کی بھی دھمکی دے دی ہے۔ اسی درمیان کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ سدارمیا کے غصے نے اب لوگوں کا غصہ بھڑکا دیا ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.