the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 22ڈسمبر (یواین آئی)شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ایک شخص کے پاس سے بیرونی ممالک کی بھاری کرنسی ضبط کی اور اس کے خلاف معاملہ درج کرلیا۔
یہ شخص انڈیگو کی فلائٹ کے ذریعہ بڑے پیمانہ پر بیرونی کرنسی کی



شارجہ اسمگلنگ کی کوشش کررہا تھا تاہم اس کی کوشش کو ناکام بنادیاگیااور اس کے پاس سے 25000سعودی ریال اور22500یواے ای کے درہم ضبط کئے گئے۔
واضح رہے کہ حالیہ عرصہ کے دوران اس اہم ایرپورٹ پر بیرونی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش کے کئی معاملات کا پتہ چلایاگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.