: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 28 جولائی (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے بڑے پیمانہ پر بیرونی ممالک کی سگریٹس کو ضبط کرلیا اور
دو افراد کو حراست میں لے لیا- ایرپورٹ کے کسٹم حکام نے تین مسافروں کو حراست میں لیتے ہوئے 40800 سگریٹس اور 1010 ای سگریٹس بھی ضبط کیے جن کی مالیت 14 لاکھ روپے ہے-