the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارسا(پولینڈ) 5 جنوری(ایجنسی) پولینڈ میں پزل گیمز کھیلنے والی 5 کم سن لڑکیاں " Escape Room اسکیپ روم" میں پراسرار طور لگنے والی آگ میں جھلس کر ہلاک ہوگئیں جب کہ ایک نوجوان شدید زخمی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچوں لڑکیاں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے



پولینڈ کے شہر کوسزالن میں واقع پزلز گیمز کے مرکز اسکیپ روم گئیں جہاں آتشزدگی میں پانچوں لڑکیاں ہلاک ہوگئیں۔


ریسکیو ٹیم نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے 25 سالہ نوجوان کو زخمی حالت میں کمرے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا جب کہ بچیوں کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔ تمام بچیوں کی عمر 15 سال سے کم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.