شیو پوری،24اکتوبر:-مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے موتی تھانہ علاقہ کے گاؤں ندنا میں انتخابی رنجش کے سبب دو فریقوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ میں پانچ افراد زخمی
ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق عامر خان اور اروند پریہار کے مابین کل انتخابی رنجش پر جھگڑا ہواتھا۔
تنازع اتنا بڑھا کہ عامر نے اپنی بندوق سے دوسرے فریق کے لوگوں پرفائرنگ کردی