: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مؤ، 28 دسمبر (یو این آئی) اتر پردیش میں مؤ ضلع کے کوپا گنج تھانہ علاقے میں ایک رہائشی جھونپڑی میں آگ لگنے سے چار بچوں سمیت پانچ لوگوں کی موت ہو گئی پولیس ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ راماشنکر کی بیوی گڈی راج بھر اپنے تین
بچوں ابھیشیک (12)، دنیش (10) اور انجیش (6) کے ساتھ علاقے کے شاہ پور گاؤں میں اپنے مائکہ میں رہ رہی تھی کچھ دن پہلے اس کی بہن کی بیٹی چاندنی (14) بھی اس کے ساتھ رہنے لگی تھی کل رات ان کی جھونپڑی میں آگ لگ گئی اور پانچوں کی جھلسنے سے موت ہوگئی۔