the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک/12مارچ(ایجنسی) امریکا کے شہر نیویارک میں واقع مشرقی دریا میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس میں سوار تمام پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

نیویارک پولیس کے ترجمان نے سوموار کو علی الصباح پیش آئے اس حادثے اور اس میں پانچ ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ فیڈرل ایوی ایشن



انتظامیہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ یو رو کاپٹر اے ایس 350 مقامی وقت کے مطابق اتوار کی شب سات بجے کے بعد جزیرے روزویلٹ کے شمال میں ایک آبی گذرگاہ میں گر کر تباہ ہوا تھا۔


حکام کا کہنا ہے کہ اس ہیلی کاپٹر کا پائیلٹ حادثے کے بعد بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔فائر ڈیپارٹمنٹ کے غوطہ خوروں اور امدادی کارکنان نے مرنے والے افراد کی لاشیں ہیلی کاپٹر سے نکال لی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.